HL7 Wiki

جزیرہ نما سینا
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک مصر   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°30′00″N 33°50′00″E / 29.5°N 33.833333333333°E / 29.5; 33.833333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ 60000 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 597000 (2013)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 347930  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
سینا کی خلائ تصویر ــ

جزیرہ نمائے سینا مصر میں مثلث شکل کا ایک جزیرہ نما ہے جس کے شمال میں بحیرہ روم اور جنوب میں بحیرہ احمر ہے۔ یہ تقریبا 67 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔یہ بہت اہم ہے

جزیرہ نما کی زمینی سرحدیں مغرب میں نہر سوئز اور شمال مشرق میں اسرائیل سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما سینا جغرافیائی طور پر جنوب مغربی ایشیا یعنی مشرق وسطی میں واقع ہے جبکہ بقیہ مصر شمالی افریقا میں واقع ہے۔ سیاسی طور پر مصر کا حصہ ہونے کے باعث اسے افریقہ میں شمار کیا جاتا ہے۔

جغرافیہ

پہاڑی نقشہ ــ

جزیرہ نما کا بیشتر حصہ پہاڑی ہے جس میں سب سے بلند پہاڑ پہاڑی کاثرین، بھی شامل ہے۔ سینا میں کئی تفریحی و سیاحتی مقامات ہیں جن میں مصر کا معروف تفریحی ساحلی مقام شرم الشیخ بھی شامل ہے۔

عموماً جزیرہ نما سینا ریگستان ہے اور خشک پہاڑوں پر مشتمل ہےــ اِس کے شمال میں میڈیٹیرینین سمندر ہےــ اور یہاں کا ایک شہر العریش میڈیٹیرینین سمندر کے قریب واقع ہےــ

اسرائیل کی سرحد سینا کے مشرق میں واقع ہےــ۔

شہر

یہ ایک نامکمل فہرست ہے ــ

سیاحت

سینٹ کیتھرائن کی خانقاہ ــ

اس کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعداد ماؤنٹ کیتھرائن پر قائم جبل کاثرین خانقاہ دیکھنے کے آتی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ جزیرہ نما سینا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جزیرہ نما سینا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء