Trends in LIMS
مندرجات
Appearance
کومارکا (انگریزی: Comarca) (ہسپانوی: [koˈmaɾka], پرتگیزی: [kuˈmaɾkɐ] یا [koˈmaʁkɐ]) ایک روایتی خطہ یا مقامی انتظامی تقسیم ہے جو پرتگال، ہسپانیہ اور ان کی کچھ سابقہ کالونیوں میں پائی جاتی ہے، جیسے برازیل، نکاراگوا اور پاناما۔
حوالہ جات
بیرونی روابط
- Comarcas de Galicia, official site for the management and promotion of Galician comarcas, maintained by the Galician Government
- History of comarca divisions in the Catalan Countriesآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ racocatala.cat (Error: unknown archive URL)