Simultaneous quantification of 17 cannabinoids in cannabis inflorescence by liquid chromatography–mass spectrometry

بزنس لائن
سر ورق
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
مالککستوری اینڈ سنز لمیٹڈ
ناشردی ہندو گروپ
مدیرراگھون سرینیواسن
آغاز1994
سیاسی صف بندیحامیِ کاروبار
زبانانگریزی
صدر دفترکستوری بلڈنگز، 859 اینڈ 860، انا سلائی، چینائی، تمل ناڈو، بھارت 600002
تعداد اشاعت1,08,000
آئی ایس ایس این0971-7528
او سی سی ایل نمبر456162874
ویب سائٹwww.thehindubusinessline.com
epaper.thehindubusinessline.com

بزنس لائن یا دی ہندو بزنس لائن بھارت کا ایک انگریزی کاروباری روزنامہ اخبار ہے۔ یہ کستوری اینڈ سنز کے توسط سے شائع ہوتا ہے، جو چینائی کے دی ہندو اخبار کے بھی ناشرین ہیں۔ یہ اخبار ہفتہ کے ہفتہ زراعت، ہوا بازی، خود حرکی اور آئی ٹی کی صنعت پر ترجیح دیتا ہے۔

حوالہ جات