Type a search term to find related articles by LIMS subject matter experts gathered from the most trusted and dynamic collaboration tools in the laboratory informatics industry.
كيدينو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 400 ق مء بابل |
تاریخ وفات | سنہ 330 ق مء |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر فلکیات ، ریاضی دان |
- ترمیم |
کیدینو (انگریزی: Kidinnu) کیدیناس یا سیدیناس (وفات: 343 قبل مسیح) چوتھی صدی قبل مسیح میں بابل میں پیدا ہونے والا ایک کلدانی ماہر فلکیات تھا۔ [1] وہ شپرا کے فلکیاتی اسکول کا سربراہ تھا، اس نے اسقواط کی رفتار دریافت کی، اور چاند اور سیاروں دونوں کی حرکات کو بیان کیا۔ کہ وہ کس طرح اپنے اپنے مدار میں حرکت کرتے ہیں۔