Infrastructure tools to support an effective radiation oncology learning health system

آبنائے ڈیوس
  نوناوٹ
  کیوبک
  نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبرے ڈار
  کینیڈا سے باہر خطے (گرین لینڈ، آئس لینڈ)
آبنائے ڈیوس

آبنائے ڈیوس (Davis Strait) (فرانسیسی: Détroit de Davis) بحیرہ لیبراڈار کا شمالی حصہ ہے۔ اس کے شمال میں خلیج بافین واقع ہے۔ آبنائے کا نام انگریز ایکسپلورر جان ڈیوس (John Davis) کے نام پر ہے۔ 1650 تک یہ وہیل کے شکار کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

گہرائی

آبنائے میں پانی کی گہرائی ایک اور دو ہزار میٹر کے درمیان ہے جو جنوب میں بحیرہ لیبراڈار اور شمال میں خلیج بافین سے کم گہری ہے۔

مدو جزر

آبنائے اس کی شدید مدو جزر جو 30 سے 60 فٹ (9.1 سے 18 میٹر) تک بلند ہوتا ہے کے لیے مشہور ہے، جس نے ابتدائی ایکسپلوررز کی حوصلہ شکنی کی۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔