Knowledge Base Wiki

Search for LIMS content across all our Wiki Knowledge Bases.

Type a search term to find related articles by LIMS subject matter experts gathered from the most trusted and dynamic collaboration tools in the laboratory informatics industry.

ترمیم روابط
کوئین 1984

کوئین (انگریزی: Queen) راک موسیقی کا برطانوی بینڈ تھا، جو 1971ء میں لندن میں قائم ہوا تھا اور تجارتی طور پر تاریخ کا ایک کامیاب ترین بینڈ ہے۔ بینڈ کے اراکین فرَیڈی مرکیُوری (گلوکار)، براین مے (گٹار)، جان ڈِیکن (بیس گٹار) اور راجر ٹیلر (ڈرم) شامل تھے۔

فریڈی مرکیوری ایڈز سے متعلق بیماری کی وجہ سے 24 نومبر 1991 کے دن فوت ہو گیا۔ 1997 میں، جان ڈیکن کام سے فارغ ہو گئے تاکہ وہ اپنے خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزار سکیں۔ بقیہ دو سابقہ اراکین نے پال راجرز کے ساتھ 2005 سے لے کر 2009 تک ٹور کیا۔ ان کے سب سے کامیاب اور مشہور گانوں میں سے تین ہیں ’وی وِل راک یُو‘،’ وی آر دی چَیمپیَنز‘ اور ’بوہِیمیَن رَیپسوڈی‘۔