Type a search term to find related articles by LIMS subject matter experts gathered from the most trusted and dynamic collaboration tools in the laboratory informatics industry.
مفصلی پایہ دور: 540–0 ما کیمبری – حالیہ | |
---|---|
ناپید اور موجودہ مفصلی
| |
اسمیاتی درجہ | ہم نسل [1][2] |
جماعت بندی | |
مملکت: | حیوان |
ذیلی مملکت: | یومیٹازوآ |
الشعبة العليا: | ایکدیسوزوآ |
سائنسی نام | |
Arthropoda[1][2][3][4] Johann Ludwig Christian Carl Gravenhorst ، 1843 | |
سب فائلا و دیگر جماعتیں | |
|
|
| |
- ترمیم |
مفصلی پایہ یا مفصلی (انگریزی: Arthropod) غیر فقاری جانداروں میں سے سب سے بڑا گروپ ہے جو دنیا کے ہر علاقے میں پایا جاتا ہے۔ ان کا جسم دو (cefalothorax اور پیٹ) یا تین (سر، سینہ اور پیٹ) حصوں سے بنا ہوتا ہے جس پر سخت خول ہوتا ہے۔ یہ سخت خول نامیاتی اورمعدنی مواد سے بنایا جاتا ہے۔ موجودہ زمانے میں اس گروہ میں تقریباں دس لاکھ قسم ہيں۔