FAIR and interactive data graphics from a scientific knowledge graph
مندرجات
Appearance
مملکت ہالینڈ Kingdom of Holland Royaume de Hollande Koninkrijk Holland | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1806–1810 | |||||||||
شعار: | |||||||||
حیثیت | فرانسیسی سلطنت کی کٹھ پتلی ریاست | ||||||||
دار الحکومت | ہیگ (1806–1808) یوتریتھ (1808) ایمسٹرڈیم (1808–1810) | ||||||||
عمومی زبانیں | ڈچ, فرانسیسی | ||||||||
مذہب | پروٹسٹنٹ, رومن کیتھولک | ||||||||
حکومت | آئینی بادشاہت | ||||||||
بادشاہ | |||||||||
• 1806–1810 | لوئس اول | ||||||||
• 1810 | لوئس دوم | ||||||||
تاریخی دور | نپولین دور | ||||||||
• | 5 جون 1806 | ||||||||
• | 9 جولائی 1810 | ||||||||
کرنسی | ڈچ گلڈر | ||||||||
|
مملکت ہالینڈ (Kingdom of Holland) (ڈچ: Koninkrijk Holland، فرانسیسی: Royaume de Hollande) نپولین کی قائم کردہ کٹھ پتلی ریاست تھی جو نیدرلینڈ کو بہتر کنٹرول کرنے کے لیے بنائی کئی تھی۔